Wednesday, 11 November 2020
  0 Replies
  4.3K Visits
0
Votes
Undo
  Subscribe

تلطف بالناس و ترحم عليهم


لوگوں سے لطف کے ساتھ پیش آ اور ان پر رحم کر


انجام آتھم صفحہ ٥٥


روحانی حزائن جلد ١١ صفحہ ٥٥


از


مرزا غلام احمد قادیانی


3 years ago
·
#64
Accepted Answer
0
Votes
Undo

جس وقت یہ سب باتیں پوری ہو جائیں گی ، تو کیا اس دن یہ احمق مخالف جیتے ہی رہے گے ؟ اور کیا اس دن یہ تمام لڑنے والے سچائی کی تلوار سے ٹکڑے ٹکڑے نہیں ہو جائیں گے ؟ ان بیوقوفوں کو کوئی بھاگنے کی جگہ نہیں رہے گی اور نہایت صفائی سے ناک کٹ جائے گی اور ذلت کے سیاہ داغ ان کے منحوس چہروں کو بندروں اور سؤروں کی طرح کر دیں گے


ضمیمہ رسالہ انجام آتھم صفحہ ٥٣


روحانی حزائن جلد ١١ صفحہ ٣٣٧


از


مرزا غلام احمد قادیانی


There are no replies made for this post yet.
Back To Top